the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

گجرات میں سمندر کے راستے پاکستان سے دہشت گردوں کی دراندازی کی انٹلی جنس اطلاعات کے بعد پوری ریاست میں چوکسی بڑھا دی گئی ہے اور نیشنل سیکورٹی گارڈ (این ایس جی) کے كمانڈو کی دو ٹیمیں بھی یہاں پہنچ گئی



ہیں۔
محکمہ داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ آئی بی نے اس طرح کی خفیہ اطلاع دی ہے کہ لشکر طیبہ اور جیش محمد جیسی دہشت گرد تنظیموں کے آٹھ سے 10 دہشت گرد سمندر کے راستے گجرات میں گھس آئے ہیں۔
وہ کسی بڑے حملے کی نیت سے آئے ہیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.